Articles

If You Love Allah, Follow the Prophet ﷺ

If You Love Allah, Follow the Prophet ﷺ

Urdu

اگر اللہ کی محبت چاہتے ہو تو رسول اللہ ﷺ کا اتباع کرو

سنت نبوی ﷺ ہی اللہ کی محبت اور قرب حاصل کرنے کا واحد راستہ ہے۔ حقیقی اسلامی تصوف وہ تصوف ہے جو بندے کو سنت کے قریب اور گناہ سے دور لے جائے۔ تصوف میں بدعات، شرک اور دیگر جاہلانہ رسومات کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں۔ تمام محققین صوفیا کرام اور ہمارے شیخ حضرت مولانا اللہ یار خانؒ نے اتباع سنت کو تصوف کا اصل سرمایہ قرار دیا ہے۔

بد قسمتی سے بے شمار جعلی پیروں اور ان کے جاہل مریدوں نے تصوف جیسی خوبصورت اور اہم ترین حقیقت کا نام بدنام کر کے رکھ دیا ہے۔ آجکل جو رسومات و بدعات تصوف کے نام پر پیش کی جاتی ہیں اور لوگ عام طور پر انہیں تصوف ہی سمجھتے ہیں، اصل میں ان کا تصوف و سلوک سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔

پڑھئیے تصوف کیا نہیں

 

 

English

If You Want Allah's Love, Follow the Prophet (ﷺ)

As this esteemed Ayat shows, following the Holy Prophet ﷺ is the only way to achieve Allah's Love. True Tasawwuf leads one closer to the Sunnah and away from sin. No Bidah, Shirk, or other un-Islamic practice can be tolerated in true Islamic Tasawwuf. All the righteous Sufis including our exalted Murshed Hazrat Maulana Allah Yar Khan (RA) have stressed that the outcome of Tasawwuf is that one gets the capacity to adhere to the way of the Holy Prophet ﷺ.

It is a heartbreaking fact that too many fake spiritual guides and their ignorant followers have tarnished the name of the pristine reality that we call Tasawwuf. The truth is that almost all absurd practices that are usually presented as and branded as Tasawwuf have no link whatsoever with true Islamic Tasawwuf. 

Read What Tasawwuf is NOT

Related Articles