Urdu
اللہ تعالیٰ کے نام کا ذکر
اس آیتِ مبارکہ میں صبح شام اللہ کے نام کے ذکر کا حکم ہے۔ ظاہر ہے کہ اللہ کا ذاتی نام "اللہ" ہی ہے، اس طرح صبح شام اللہ اللہ کرنا فرض ہے۔ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ میں اس آیت پر عمل کیا جاتا ہے، اور ذکر اللہ صبح تہجد اور شام مغرب کی نماز کے بعد کیا جاتا ہے۔ صبح شام کا مطلب محاورۃً ہر وقت بھی لیا جا سکتا ہے، اور ذکرِ پر دوام اللہ اللہ کرنے سے ہی نصیب ہوتا ہے۔
English
Remember Allah Morning and Evening
This Ayah commands the Zikr of Allah's Name (ALLAH) mornings and evenings. Idiomatically, "morning and evening" can also mean "around the clock". This can only be achieved through Zikr-e-Qalbi. In our Silsila, Zikr-e-Qalbi is practiced twice a day, in the morning after Tahajjud (or Fajr), and in the evening after Maghrib.