Online Zikr with Silsila Awaisiah

Image
ONLINE ZIKR e KHAFI
3 Times Daily, Live with Hazrat Ghulam Muhammad

Hazrat Ghulam Muhammad, our murshed and the khalifa majaz of Hazrat Allah Yar Khan RA has been practicing Zikr for more than 50 years. To join Hazrat G for online Zikr, just install Zoom and click the button below at the time of Zikr. Send us a WhatsApp message to learn the latest Zike times.

آن لائین ذکر اللہ خفی (قلبی) بطریقہ پاس انفاس
ہمارے مرشد شیخ المکرم حضرت غلام محمد مد ظلہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کے آخری شیخ حضرت مولانا اللہ یار خانؒ کے خلیفہ مجاز ہیں۔ حضرت جی کو ذکر کرتے ہوئے 52 سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے۔ حضرت جی کے ساتھ آن لائین ذکر میں شامل ہونے کے لئے زوم ایپ انستال کریں اور ذکر کے اوقات پر بٹن پر کلک کریں۔ ذکر کے تازہ ترین اوقات جاننے کے لئے ہمیں واٹس ایپ پر میسج کریں۔

Our Murshed Hazrat (Major Retd) Ghulam Muhammad, the Khalifa Majaz of Hazrat Maulana Allah Yar Khan (RA), conducts online Zikr three times a day. You may join Zikr from the comfort of your home, office, or even from your car (provided that someone else is driving).

Online Zikr Allah is conducted on Zoom Cloud Meetings App.Click the following links to download and install Zoom:

Download For Android

Download for iPhone

Download for PC

After installing Zoom, click on the following button at the time of Zikr. Current Zikr timings are 5:00 am, 6:30 pm and 9:30 pm (GMT+5).

To find out the latest times of Zikr, send us a message on WhatsApp.
ہمارے مرشد اور حضرت مولاننا اللہ یار خانؒ کے خلیفہ مجاز حضرت غلام محمد روزانہ تین بار آن لائین ذکر خفی کرواتے ہیں۔ اب آپ دنیا میں کسی بھی جگہ سے سلسلہ اویسیہ کے ساتھ آن لائین ذکر میں شامل ہو سکتے ہیں، خواہ آپ اپنے گھر میں ہوں، دفتر میں یا گاڑی میں (بشرطیکہ آپ ڈرائیو نہ کر رہے ہوں)

آن لائین ذکر زوم کلائوڈ میٹنگ ایپ پر کروایا جاتا ہے۔زوم ڈائونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

اینڈرائڈ فون کے لئے 

آئی فون کے لئے

ڈیسک ٹاپ کے لئے

اوم انسٹال کتنے کے بعد ذکر میں شامل ہونے کے لئیے ذکر کے ٹائیم پر نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کریں۔ ذکر کے موجودہ اوقات 5 بجے صبح، 6:30 بجے شام اور 9:30 بجے رات ہیں

۔تازہ ترین اوقات ذکر جاننے کے لئے ہمیں واٹس ایپ پر میسج بھیجیں۔