Articles

Tazkiya aur Zikr Allah

Tazkiya aur Zikr Allah

Urdu

تزکیہ فلاح کی ضمانت ہے

فلاح پا گیا وہ شخص جس نے اپنا تزکیہ کیا، اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا، پھر نماز کا پابند ہو گیا۔ سورۃ الاعلیٰ

اس آیتِ مبارکہ سے ظاہر ہے کہ ابدی فلاح اور کامیابی کی بنیاد تزکیہ، یعنی تصوف ، ذکر اللہ اور نماز پر ہے۔ یہ بات بھی قابلِ غور ہے کی یہاں بات اپنے رب کے "نام" کے ذکر کی ہو رہی ہے۔ صرف اپنے رب کا ذکر نہیں کہا گیا۔ اور ہمارے رب کا نام "اللہ" ہے۔ اسی لئیے دیگر عبادات اور نماز کے علاوہ اسم "اللہ" کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے۔ اس آیت سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ تزکیہ اور ذکر اللہ نماز سے پہلے آتے ہیں۔

 

English

Purification is the Key to Eternal Success

The Ayat clearly states that Tazkiya (spiritual purification), Zikr Allah and Namaz guarantee eternal success. It is also worth noticing that this Ayat mentions the "Zikr of Rabb's Name," and our Rabb's Name is "Allah". That's why it is imperative to do Zikr of Ism-e-Zaat "Allah" apart from prayers of other worships. In fact, the Ayah also indicates that it is Tzkiya and Zikr that precede the prayer.

Related Articles