
حضرت مولانا اللہ یار خانؒ کی مشہور زمانہ کتاب جس میں کتب مذہب شیعہ سے ثابت کیا گیا ہے کہ شیعہ مذہب کی بنیاد کسی دشمنِ اسلام نے رکھی ہے۔ یہ مذہب نہ رسولِ خداﷺ سے چلا اور نہ بارہ اِماموں سے چلا۔ مذہبِ حق اہلِ و سُنّت و الجماعت ہے، اس کے سوا سب مذاہب باطل ہیں۔