Remember Allah Featured

Rate this item
(2 votes)

When You Remember Allah, Allah Remembers You!

So remember ME; I will remember you. And be grateful to ME and do not deny ME. [The Quran 2:152]

Zikr-Allah is that unique worship that when a person indulges in Zikr, Allah SWT also remembers that person. According to Hadees, if the person remembers Allah in his or her heart, Allah also remembers that person in His Heart, and if the person remembers Allah in a gathering, Allah SWT remembers and mentions him or her in a superior gathering, that of the angels.

 

اس لئے تم میرا ذکر کرو، میں بھی تمہیں یاد کروں گا، اور میرا شکر کرو اور کفر نہ کرو- البقرۃ 152

 اس آیت مبارک سے ظاہر ہے کہ ذکر اللہ اتنی پسندیدہ عبادت ہے کہ جب کوئی بندہ اللہ کو یاد کرتا ہے تو اللہ بھی اسے یاد کرتا ہے۔ حدیث پاک کے مطابق جب بندہ اللہ کو اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو اللہ بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہے، اور جب بندہ کسی محفل میں اللہ کو یاد کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس سے بہتر یعنی فرشتوں کی مجلس میں اسے یاد فرماتے ہیں۔  پوری آیت پڑھیں تو پتہ چلتا ہے کہ ذکر کرنا اللہ تعالیٰ کا شکر کرنے اور ذکر نہ کرنا کفر کرنے کے مترادف ہے۔