Allah Will Perfect His Light

Rate this item
(0 votes)

Allah Will Perfect His Ligh

They want to extinguish the light of Allah with their mouths, but Allah will perfect His light, although the disbelievers dislike it. [61:8]

The Holy Quran repeatedly refers to Allah's Light, and equates this Light with guidance (or hidayat). For practicing Sufis, the meanings of these verse are clear. It is through Allah's Light that people find guidance. In these verses Allah SWT is showing His resolve at spreading the Light to the hearts that seek to be guided. Although the people who have disbelief in their hearts dislike this Light and want to blow it off with their mouths.

 

اللہ اپنے نور کو پھیلا کر ہی رہے گا

وه چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منھ سے بجھا دیں اور اللہ اپنے نور کو کمال تک پہنچانے واﻻ ہے گو کافر برا مانیں

قرآن کریم میں متعدد بار "نور" کا تزکرہ فرمایا گیا ہے اور اس نور کو ھدایت کا ہم معانی ٹھہرایا گیا ہے۔ جو لوگ تصوف اور ذکر اللہ سے منسلک ہیں، وہ جانتے ہیں کہ انوارات کی بدولت ہی ہدایت اور تزکیہ نصیب ہوتا ہے۔ ان آیات مبارکہ میں اللہ تعالیٰ اس نور کو تمام ایسے لوگوں تک پھیلانے کا عظم ظاہر فرماتے ہیں، حالانکہ کفار کو یہ نور سخت ناپسند ہے اور وہ منہ سے پھونک مار کے اسے بھجا دینا چاہتے ہیں، لیکن ظاہر ہے کہ ایسا ممکن نہیں۔