Sayings - Hazrat Allah Yar Khan (RA)

This section features sayings of Hazrat Maulana Allah Yar Khan (RA) in picture format. Please view them to easily learn about true Islamic Tasawwuf and share them widely to spread this truth, which is the spirit of Deen-e-Islam.

 

اس سیکشن میں حضرت اللہ یار خان رحمۃ اللہ علیہ کے ارشادات تصویری شکل میں موجود ہیں ۔ حقیقی اسلامی تصوف دین کی روح اور اصل ہے، اور یہی حضرتؒ کا پیغام ہے۔ صحیح اسلامی تصوف کے بارے میں جاننے کے لئیے ان ارشادات کا  مطالعہ کیجئیے اور انھیں زیادہ سے زیادہ شئیر کیجئیے تاکہ دنیا کو اس گم گشتہ حقیقت سے روشناس کروایا جا سکے۔ جزاک اللہ خیر

Page 1 of 3